ڈاکٹرمحمدرفیع الدین کا مضمون Intellectual Secularism
مغربی سوچ کے اُس بنیادی بگاڑکی نشاندہی کرتا ہےجس کی وجہ سے آج مغربی تہذیب اپنی تباہی کا نظارہ اپنی آنکھوں سے کر رہی ہے۔ اقبال کی پیشن گوئی سچ ثابت ہوتے دیکھ رہی ہے۔
ڈاکٹر رفیع الدین نے اس مضمون میں انتہائی عمدگی کے ساتھ یہ ثابت کیا ہے کہ مغربی فلسفیوں نے گزشتہ چند صدیوں میں مادی سائنس میں تو ترقی کی ہے جو کہ قابل تحسین ہے، اس کے ساتھ ساتھ حیاتیاتی سائنسز میں بھی۔ لیکن بدقسمتی سے ایک خیانت نے انہیں معاشرتی سائنسز میں ترقی سے روک دیا۔ اور وہ خیانت یہ ہے کہ مذہبی تجربے کو جان بوجھ کر اس میدان سے باہر رکھا گیا ہے۔ مذہب کے ساتھ یہ دشمنی کی گئی ہے کہ اس کے سائنسی اثبات کرنےوالے انکشافات سے بھی آنکھیں بند کرلی گئی ہیں۔

No comments:
Post a Comment